Sunan Abu Dawood 77

پاکی کا بیان

77Sunan Abu Dawood

عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَنَحْنُ جُنُبَانِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ دونوں ایک ہی برتن سے نہایا کرتے تھے اور ہم دونوں جنبی ہوتے۔

Narrated Aisha (RA) : I and the Messenger of Allaah ﷺ took a bath from one vessel while we were sexually defiled.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحیض ٦ (٢٩٩)، سنن النسائی/الغسل ٩ (٤١١)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٨٣)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الطھارة ٣٥ (٣٧٦)، مسند احمد (٦/١٧١، ٢٦٥)، سنن الدارمی/الطھارة ٦٨ (٧٧٦) (صحیح )