جوتوں سمیت نماز پڑھنا
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ هِلَالِ بْنِ مَيْمُونٍ الرَّمْلِيِّ، عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَالِفُوا الْيَهُودَ فَإِنَّهُمْ لَا يُصَلُّونَ فِي نِعَالِهِمْ وَلَا خِفَافِهِمْ.
شداد بن اوس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یہود کی مخالفت کرو، کیونکہ نہ وہ اپنے جوتوں میں نماز پڑھتے ہیں اور نہ اپنے موزوں میں ۔
Narrated Aws ibn Thabit al-Ansari (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: Act differently from the Jews, for they do not pray in their sandals or their shoes.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٤٨٣٠) (صحیح )