Sunan Abu Dawood 651

نماز کا بیان

651Sunan Abu Dawood

جوتوں سمیت نماز پڑھنا

حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا، قَالَ: فِيهِمَا خَبَثٌ، قَالَ: فِي الْمَوْضِعَيْنِ خَبَثًا.

بکر بن عبداللہ نے نبی اکرم ﷺ سے یہی حدیث (مرسلاً ) روایت کی ہے، اس میں لفظ: فيهما خبث ہے، اور دونوں جگہ خبث ہی ہے۔

This tradition has also been transmitted through a chain by Bakr bin Abdullah. This version has the word Khubuth (filth) and in two places the word Khubuthan (filth).

Takhrij · تخریج
انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: ٤٣٦٢) (صحیح )