نماز پڑھنے کے بعد پھر اسی نماز کی امامت کرنا
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: إِنَّ مُعَاذًا كَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَؤُمُّ قَوْمَهُ.
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ معاذ بن جبل ؓ نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے، پھر لوٹ کر جاتے اور اپنی قوم کی امامت کرتے۔
Jabir bin Abdullah said: Muadh bin Jabal would pray along the prophet ﷺ , then go and lead his people in prayer.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة (٣٦ (٤٦٥)، سنن النسائی/الإمامة ٤١ (٨٣٦)، (تحفة الأشراف: ٢٥٣٣) (صحیح )