Sunan Abu Dawood 595

نماز کا بیان

595Sunan Abu Dawood

نابینا کی امامت کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَنْبَرِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْأَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ يَؤُمُّ النَّاسَ وَهُوَ أَعْمَى.

انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ابن ام مکتوم ؓ کو اپنا جانشین مقرر فرمایا، وہ لوگوں کی امامت کرتے تھے، حالانکہ وہ نابینا تھے۔

Anas said that the Prophet ﷺ appointed Ibn Umm Maktum as substitute to lead the people in prayer, and he was blind.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٣٢١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٩٢) (حسن صحیح )