موذن (تکبیر لیے) امام کا انتظار کرے
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ ثُمَّ يُمْهِلُ، فَإِذَا رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ خَرَجَ، أَقَامَ الصَّلَاةَ.
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ بلال ؓ اذان دیتے تھے پھر رکے رہتے تھے، پھر جب نبی اکرم ﷺ کو دیکھ لیتے کہ آپ نکل چکے ہیں تو نماز کی اقامت کہتے تھے۔
Jabir bin Samurah said: Bilal would call the Adhan, then he used come to wait. When he would see that the prophet ﷺ had come out (of his house), he would pronounce the iqama.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٣٤ (٢٠٢)، (تحفة الأشراف: ٢١٣٧)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساجد ٢٩ (٦٠٦)، مسند احمد (٥/٧٦، ٧٨، ٩٥، ١٠٤، ١٠٥) (صحیح )