خطبہ میں اما بعد کہنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَهُمْ، فَقَالَ: أَمَّا بَعْدُ.
زید بن ارقم ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے انہیں خطبہ دیا تو أما بعد کہا ١ ؎۔
Zaid bin Arqam said that the Prophet ﷺ addressed them, saying: To proceed (amma ba’d)
Notes · وضاحت
١ ؎: أما بعد کا کلمہ حمد و صلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے، آپ ﷺ اس کلمہ کا استعمال کرتے تھے، اس سے متعلق روایت تقریباً بارہ صحابہ سے مروی ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٣٦٨٩)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/فضائل علي ٤ (٢٤٠٨) (صحیح )