چغل خور کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ لَهُ وَجْهَانِ فِي الدُّنْيَا كَانَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ.
عمار ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کے دنیا میں دو رخ ہوں گے قیامت کے دن اس کے لیے آگ کی دو زبانیں ہوں گی ۔
Narrated Ammar (RA) : The Prophet ﷺ said: He who is two-faced in this world will have two tongues of fire on the Day of Resurrection.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٠٣٦٩)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الرقاق ٥١ (٢٨٠٦) (صحیح )