چغل خور کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مِنْ شَرِّ النَّاسِ ذُو الْوَجْهَيْنِ الَّذِي يَأْتِي هَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ وَهَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ.
ابوہریرہ ؓ کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: لوگوں میں برا وہ شخص ہے جو دورخا ہو، ان کے پاس ایک منہ لے کر آتا ہو اور ان کے پاس دوسرا منہ لے کرجاتا ہو ۔
Abu Hurairah reported the prophet ﷺ as saying: The worst of the people is a man who is double-faced; he present one face to some and another to others.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٣٧١٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المناقب ١ (٣٤٩٤)، والأدب ٥٢ (٧١٧٩)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٤٨ (٢٥٢٦)، سنن الترمذی/البر والصلة ٧٨ (٢٠٢٥)، مسند احمد (٢/٢٤٥، ٤٥٥) (صحیح )