چغل خور کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْحُذَيْفَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ.
حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔
Hudhaifah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: A mischief-maker will not enter paradise.
Notes · وضاحت
١ ؎: سب سے پہلے اس گناہ کی سزا میں پہلے داخل جہنم ہوگا، اور سزا بھگت کر موحد ہونے کی صورت میں جنت کا مستحق ہوگا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأدب ٥٠ (٦٠٥٦)، م /الإیمان ٤٥ (١٥٠)، سنن الترمذی/البر والصلة ٧٩ (٢٠٢٦)، (تحفة الأشراف: ٣٣٨٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٨٢، ٣٨٩، ٣٩٧، ٤٠٣، ٤٠٤) (صحیح )