Sunan Abu Dawood 4850

ادب کا بیان

4850Sunan Abu Dawood

آلتی پالتی مار کر بیٹھنے کا بیان

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ تَرَبَّعَ فِي مَجْلِسِهِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسْنَاءَ.

جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب نماز فجر پڑھ لیتے تو چارزانو (آلتی پالتی) ہو کر بیٹھتے یہاں تک کہ سورج خوب اچھی طرح نکل آتا۔

Jabir bin Samurah said: When the Prophet ﷺ prayed the dawn prayer, he sat cross-legged where he was till the sun had come well up.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٥٢ (٦٧٠)، (تحفة الأشراف: ٢١٦٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٠٠، ١٠١، ١٠٧) (صحیح )