Sunan Abu Dawood 4851

ادب کا بیان

4851Sunan Abu Dawood

دو سے زائد افراد کی موجودگی میں سرگوشی کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْالْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْتَجِي اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں، کیونکہ یہ چیز اسے رنجیدہ کر دے گی ۔

Abdullah (bin Masud) reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: Two persons should not talk privately ignoring the third, for that will grieve him.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ١٥ (٢١٨٤)، سنن الترمذی/الأدب ٥٩ (٢٨٢٥)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٥٠ (٣٧٧٥)، (تحفة الأشراف: ٩٢٥٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاستئذان ٤٥ (٦٢٨٨)، ٤٧ (٦٢٩٠)، موطا امام مالک/الکلام ٦ (١٤)، مسند احمد (١/٤٢٥، ٤٦٢، ٤٦٤)، دی/ الاستئذان ٢٨ (٢٦٩٩) (صحیح )