Sunan Abu Dawood 4826

ادب کا بیان

4826Sunan Abu Dawood

حلقہ کے درمیان میں بیٹھنا

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ مَنْ جَلَسَ وَسْطَ الْحَلْقَةِ.

حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس پر لعنت فرمائی جو حلقہ کے بیچ میں جا کر بیٹھے۔

Narrated Hudhayfah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ cursed the one who sat in the middle of a circle.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأدب ١٢ (٢٧٥٣)، (تحفة الأشراف: ٣٣٨٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٨٤، ٣٩٨، ٤٠١) (ضعیف )