Sunan Abu Dawood 4825

ادب کا بیان

4825Sunan Abu Dawood

حلقے بنا کر بیٹھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ، وَهَنَّادٌ، أَنَّ شَرِيكًا أَخْبَرَهُمْ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ يَنْتَهِي.

جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ جب ہم نبی اکرم ﷺ کے پاس آتے، تو ہم میں سے جس کو جہاں جگہ ملتی بیٹھ جاتا۔

Narrated Jabir ibn Samurah (RA) : When we came to the Prophet ﷺ , each one would sit down where there was room.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الاستئذان ٢٩ (٢٧٢٥)، (تحفة الأشراف: ٢١٧٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٩١، ١٠٧) (صحیح )