جن لوگوں پر حد واجب ہو ان کے جرم کو چھپانا چاہیے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنْ هَزَّالًا أَمَرَ مَاعِزًا أَنْ يَأْتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُخْبِرَهُ.
ابن المنکدر سے روایت ہے کہ ہزال ؓ نے ماعز ؓ سے کہا تھا کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس جائیں اور آپ کو بتادیں۔
Ibn al-Muakadir said: Huzzal had ordered Ma’iz to go to the prophet ﷺ and tell him (about his having committed adultery).
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١١٧٢٩) (ضعیف) (ابن المنکدر تابعی ہیں، اس لئے ارسال کی وجہ سے حدیث ضعیف ہے )