Sunan Abu Dawood 4220

انگوٹھی پہننے کا بیان

4220Sunan Abu Dawood

انگوٹھی بنانے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بِنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ بِهَذَا الْخَبَرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَالْتَمَسُوهُ فَلَمْ يَجِدُوهُ، فَاتَّخَذَ عُثْمَانُ خَاتَمًا وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ، قَالَ: فَكَانَ يَخْتِمُ بِهِ أَوْ يَتَخَتَّمُ بِهِ.

اس سند سے بھی ابن عمر ؓ سے مرفوعاً یہی حدیث مروی ہے، اس میں یہ اضافہ ہے کہ لوگوں نے اسے ڈھونڈا لیکن وہ ملی نہیں، تو عثمان ؓ نے ایک دوسری انگوٹھی بنوائی، اور اس میں محمد رسول الله کندہ کرایا۔ راوی کہتے ہیں: وہ اسی سے مہر لگایا کرتے تھے، یا کہا: اسے پہنا کرتے تھے۔

The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn Umar through different chain of narrators from the Prophet ﷺ . This version adds: They searched for it but could not find it. Uthman then fashioned a signet-ring and engraved on it Muhammad, the Messenger of Allah. He used to wear it or stamp with it.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الزینة ٥١ (٥٢٢٠)، (تحفة الأشراف: ٨٤٥٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس ٤٦ (٥٨٦٦)، صحیح مسلم/اللباس ١٢ (٥٤٧٦)، حم (٢/٢٢) (ضعیف الإسناد ومنکر المتن )