Sunan Abu Dawood 4219

انگوٹھی پہننے کا بیانWearing Rings
صحیح

انگوٹھی بنانے کا بیان

اس سند سے بھی ابن عمر (رض) سے اس روایت میں مرفوعاً مروی ہے اس میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے محمد رسول اللہ کندہ کرایا، اور فرمایا : کوئی میری اس انگوٹھی کے طرز پر کندہ نہ کرائے پھر راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی۔

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، فِي هَذَا الْخَبَرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ، وَقَالَ: لَا يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا، ثُمَّ سَاقَ الْحَدِيثَ.

The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn Umar through a different chain of narrators from the Prophet ﷺ . This version adds: He engraved on it Muhammad, the Messenger of Allah. and said: No one must engrave anything in the manner of this signet-ring of mine. He then transmitted the rest of the tradition.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ اللباس ١٢ (٢٠٩١) ، سنن الترمذی/ الشمائل (١٠١) ، سنن النسائی/ الزینة من المجتبی ٢٦ (٥٢٩٠) ، سنن ابن ماجہ/ اللباس ٣٩ (٣٦٣٩) ، ٤١ (٣٦٤٥) ، (تحفة الأشراف : ٧٥٩٩) (صحیح )