Sunan Abu Dawood 4185

کنگھی کرنے کا بیان

4185Sunan Abu Dawood(4186)

بال رکھنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ کے آدھے کانوں تک رہتے تھے۔

Narrated Anas bin Malik (RA): The hair of Messenger of Allah ﷺ were halfway down his ears.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ الفضائل ٢٦ (٢٣٣٨)، سنن الترمذی/ الشمائل (٢٤)، سنن النسائی/ الزینة من المجتبی ٥ (٥٢٣٦)، (تحفة الأشراف: ٥٦٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٤٢، ٢٤٩) (صحیح )