Sunan Abu Dawood 4184

کنگھی کرنے کا بیان

4184Sunan Abu Dawood(4185)

بال رکھنے کا بیان

حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ کے دونوں کانوں کی لو تک رہتے تھے۔

Narrated Anas ibn Malik: The hair of the Messenger of Allah ﷺ were up to the lobes of his ears.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الشمائل ٣ (٢٩)، سنن النسائی/الزینة ٩ (٥٠٦٤)، الزینة من المجتبی ٥ (٥٢٣٦)، (تحفة الأشراف: ٤٦٩، ١٨٩٦٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس ٦٨ (٥٩٠٤)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٦ (٣٦٣٤)، مسند احمد (٣/١١٣، ١٦٥) (صحیح )