Sunan Abu Dawood 4186

کنگھی کرنے کا بیان

4186Sunan Abu Dawood(4187)

بال رکھنے کا بیان

حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوْقَ الْوَفْرَةِ وَدُونَ الْجُمَّةِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال وفرہ ١ ؎ سے بڑے اور جمہ ٢ ؎ سے چھوٹے تھے۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The hair of the Messenger of Allah ﷺ were above wafrah and below jummah.

Notes · وضاحت
١ ؎: کان تک کے بال کو وفرہ کہتے ہیں۔ ٢ ؎: اور شانہ تک کے بال کو جمہ کہتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/اللباس ٢١ (١٧٥٥)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٦ (٣٦٣٥)، (تحفة الأشراف: ١٧٠١٩) (حسن صحیح )