بستروں کا بیان
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ وِسَادَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ ابْنُ مَنِيعٍ: الَّتِي يَنَامُ عَلَيْهَا بِاللَّيْلِ ثُمَّ اتَّفَقَا مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهَا لِيفٌ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا تکیہ، جس پر آپ رات کو سوتے تھے، ایسے چمڑے کا تھا جس میں کھجور کی چھال بھری تھی۔
Narrated Aisha (RA) : The pillow of the Messenger of Allah ﷺ on which he slept at night (according to the version on Ibn Mani) was of leather stuffed with palm fibre (according to the agreed version).
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ٦ (٢٠٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٧٢٠٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الرقاق ١٦ (٦٤٥٦)، سنن الترمذی/اللباس ٢٧ (١٧٦١)، وصفة القیامة ٣٢ (١٧٢٠٢)، سنن ابن ماجہ/الزھد ١١ (٤١٥١)، مسند احمد (٦ /٤٨، ٥٦، ٧٣، ١٠٨، ٢٠٧، ٢١٢) (صحیح )