بستروں کا بیان
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا، قُلْتُ: وَأَنَّى لَنَا الْأَنْمَاطُ، قَالَ: أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ لَكُمْ أَنْمَاطٌ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تم نے تو شک اور گدے بنا لیے؟ میں نے عرض کیا: ہمیں گدے کہاں میسر ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: عنقریب تمہارے پاس گدے ہوں گے ۔
Narrated Jabir: The Messenger of Allah ﷺ said to me: Have you made cushions ? I said: How can we afford cushions ? He said: Soon you will have cushions.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المناقب ٢٥ (٣٦٣١)، النکاح ٦٢ (٥١٦١)، صحیح مسلم/اللباس ٧ (٢٠٨٣)، سنن الترمذی/الأدب ٢٦ (٢٧٧٤)، سنن النسائی/النکاح ٨٣ (٣٣٨٨)، (تحفة الأشراف: ٣٠٢٩) (صحیح )