Sunan Abu Dawood 4051

لباس کا بیان

4051Sunan Abu Dawood

ریشمی کپڑے کی ممانعت کا بیان

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هُبَيْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ، وَالْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ.

علی ؓ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی سے اور قسی ١ ؎ پہننے سے اور سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Ali ibn Abu Talib: The Messenger of Allah ﷺ forbade me to wear a gold ring, or a Qassi garment or the use purple saddle-cloths.

Notes · وضاحت
١ ؎: ایک ریشمی کپڑا جو مصر میں تیار ہوتا تھا۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/ الأدب ٤٥ (٢٨٠٨)، سنن النسائی/ الزینة ٤٣ (٥١٦٨)، سنن ابن ماجہ/ اللباس ٤٦ (٣٦٥٤)، (تحفة الأشراف: ١٠٣٠٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٩٣، ١٠٤، ١٢٧، ١٣٢، ١٣٣، ١٣٧) (صحیح )