ریشمی کپڑے کی ممانعت کا بیان
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نُهِيَ عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ.
علی ؓ کہتے ہیں سرخ گدوں (زین پوشوں) سے منع کیا گیا ہے۔
Ali said: It is forbidden to use purple saddle-clothes.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٠٢٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/١٢١) (صحیح )