Sunan Abu Dawood 4034

لباس کا بیان

4034Sunan Abu Dawood

اون اور بالوں کا پہننا کیسا ہے؟

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍأَنَّ مَلِكَ ذِي يَزَنَ أَهْدَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً أَخَذَهَا بِثَلَاثَةٍ وَثَلَاثِينَ بَعِيرًا أَوْ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ نَاقَةً، فَقَبِلَهَا.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ شاہ ذی یزن ١ ؎ نے رسول اللہ ﷺ کو ایک جوڑا ہدیہ میں بھیجا جسے اس نے (٣٣) اونٹ یا اونٹنیاں دے کرلیا تھا تو آپ نے اسے قبول فرمایا۔

Narrated Anas ibn Malik: The King Dhu Yazan presented to the Messenger of Allah ﷺ a suit of clothes which he had purchased for thirty-three camels or thirty-three she-camels. He accepted it.

Notes · وضاحت
١ ؎: ذی یزن حمیری بادشاہوں میں سے ایک بادشاہ کا نام تھا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٤٥٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٢١)، سنن الدارمی/السیر ٥٣ (٢٥٣٦) (ضعیف )