اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ: أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ: 0 إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ 0.
اسماء بنت یزید ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو إنه عمل غير صالح (بصیغہ ماضی) یعنی: اس نے ناسائشہ کام کیا (سورۃ ہود: ٤٦) پڑھتے سنا ہے۔
Narrated Asma daughter of Yazid: She heard the Prophet ﷺ read the verse: He acted unrighteously. (innahu amila ghayra salih).
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/القراء ات سورة ھود ٢ (٢٩٣١)، (تحفة الأشراف: ١٥٧٦٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٢٩٤، ٣٢٢، ٤٥٤، ٤٥٩، ٤٦٠) (صحیح )