ان لوگوں کا بیان جو مال نہ ہونے کی صورت میں عدم استسعاء کے قائل ہیں
اس سند سے بھی ابن عمر (رض) سے یہی حدیث مرفوعاً مروی ہے ایوب کہتے ہیں : مجھے نہیں معلوم کہ وإلا عتق منہ ما عتق نبی اکرم ﷺ کی حدیث کا حصہ ہے یا نافع کا قول ہے۔
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ أَيُّوبُ: فَلَا أَدْرِي هُوَ فِي الْحَدِيثِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ شَيْءٌ قَالَهُ نَافِعٌ وَإِلَّا عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ.
The tradition mentioned above has also been narrated by Ibn Umar from the Prophet ﷺ . The narrator Ayyub said: I do not know whether the following words are part of the tradition of the Prophet ﷺ or Nafi told them himself: Otherwise he will be emancipated to the extent of the first mans share.
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٧٥١١) (صحیح الإسناد )