Sunan Abu Dawood 3941

غلام آزاد کرنے کا بیان

3941Sunan Abu Dawood

ان لوگوں کا بیان جو مال نہ ہونے کی صورت میں عدم استسعاء کے قائل ہیں

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ، قَالَ: وَكَانَ نَافِعٌ رُبَّمَا، قَالَ: فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ وَرُبَّمَا لَمْ يَقُلْهُ.

اس سند سے بھی اسی مفہوم کی روایت ابن عمر ؓ سے مرفوعاً مروی ہے۔ راوی کہتے ہیں: نافع نے کبھی فقد عتق منه ما عتق کی روایت کی ہے اور کبھی نہیں کی ہے۔

The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn Umar to the same effect through a different chain of narrators. Nafi sometimes said: He will be emancipated to the extent of the share which he emancipated, and sometimes he did not say these words.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/ الشرکة ٥ (٢٤٩١)، العتق ٤ (٢٥٢٤)، صحیح مسلم/ العتق ١ (١٥٠١)، سنن الترمذی/ الأحکام ١٤ (١٣٤٦)، سنن النسائی/ البیوع ١٠٤ (٤٧٠٣)، (تحفة الأشراف: ٧٥١١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٥) (صحیح )