Sunan Abu Dawood 3863

طب کا بیان

3863Sunan Abu Dawood

رگ کاٹنے اور پچھنے لگانے کی جگہ کا بیان

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاحْتَجَمَ عَلَى وِرْكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس درد کی وجہ سے جو آپ کو تھا اپنی سرین پر پچھنے لگوائے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ had himself cupped above the thigh for a contusion from which he suffered.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٢٩٧٨)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الطب ٢١ (٣٤٨٥)، مسند احمد (٣٠٥٣، ٣٥٧، ٣٨٢) (صحیح )