Sunan Abu Dawood 3864

طب کا بیان

3864Sunan Abu Dawood

رگ کاٹنے اور پچھنے لگانے کی جگہ کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أُبَيٍّ طَبِيبًا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا.

جابر ؓ کہتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ابی ؓ کے پاس ایک طبیب بھیجا تو اس نے ان کی ایک رگ کاٹ دی ١ ؎۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ sent a physician to Ubayy (ibn Kab), and he cut his vein.

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی طبیب کو اختیار ہے کہ اپنے تجربہ سے جہاں بہتر سمجھے وہاں کی رگ کاٹے، تو اس طبیب نے ان کی بابت یہی بہتر سمجھا۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ٢٦ (٢٢٠٧)، سنن ابن ماجہ/الطب ٢٤ (٣٤٩٣)، (تحفة الأشراف: ٢٢٩٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٠٣، ٣٠٤، ٣١٥، ٣٧١) (حسن )