دو طرح کے کھانوں کو ملا کر کھانے کا بیان
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيَأْكُلُ الْقِثَّاءَ بِالرُّطَبِ.
عبداللہ بن جعفر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ککڑی پکی ہوئی تازی کھجور کے ساتھ کھاتے تھے۔
Abdullah bin Jafar said: The Prophet ﷺ used to eat cucumber with fresh dates
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٣٩ (٥٤٤٠)، صحیح مسلم/الأشربة ٢٣ (٢٠٤٣)، سنن الترمذی/الأطعمة ٣٧ (١٨٤٤)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٣٧ (٣٣٢٥)، (تحفة الأشراف: ٥٢١٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٠٣)، سنن الدارمی/الأطعمة ٢٤ (٢١٠٢) (صحیح )