Sunan Abu Dawood 3834

کھانے پینے کا بیان

3834Sunan Abu Dawood

ایک دفعہ میں کئی کئی کھجوریں ملا کر کھانا

حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْإِقْرَانِ، إِلَّا أَنْ تَسْتَأْذِنَ أَصْحَابَكَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کئی کھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا الا یہ کہ تم اپنے ساتھیوں سے اجازت لے لو۔

Ibn Umar said: The Messenger of Allah ﷺ prohibited anyone taking two dates together with the exception that you ask permission from your companions.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الشرکة ٤ (٢٤٩٠)، صحیح مسلم/الأشربة ٢٥ (٢٠٤٥)، سنن الترمذی/الأطعمة ١٦ (١٨١٤)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة ٤١ (٣٣٣١)، (تحفة الأشراف: ٦٦٦٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٧، ٤٤، ٤٦، ٦٠، ٧٤، ٨١، ١٠٣، ١٣١)، سنن الدارمی/الأطعمة ٢٥ (٢١٠٣) (صحیح )