Sunan Abu Dawood 3687

پینے کا بیانDrinks
صحیح

نشہ کا بیان

ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جو چیز فرق ١ ؎ بھر نشہ لاتی ہے اس کا ایک چلو بھی حرام ہے ۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، قَالَا: حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مَيْمُونٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ، قَالَ مُوسَى، هُوَ عَمْرُو بْنُ سَلْمٍ الْأَنْصَارِيِّ: عَنْ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ، وَمَا أَسْكَرَ مِنْهُ الْفَرْقُ فَمِلْءُ الْكَفِّ مِنْهُ حَرَامٌ.

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Every intoxicant is forbidden; if a faraq of anything causes intoxication, a handful of it is forbidden.

About this hadith: grade, notes, sources
Notes · وضاحت
١ ؎ : ایک پیمانہ ہے جو (١٦) رطل کے برابر ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأشربة ٣ (١٨٦٦) ، (تحفة الأشراف : ١٧٥٦٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٧١، ٧٢، ١٣١) (صحیح )