نشہ کا بیان
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ وَمُفَتِّرٍ.
ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر نشہ آور چیز اور ہر مفتر (فتور پیدا کرنے اور سستی لانے والی) چیز سے منع فرمایا ہے۔
Narrated Umm Salamah, Ummul Muminin (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade every intoxicant and everything which produces languidness.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٨١٦٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٩٥، ٢٩٤، ٣٠٩) (ضعیف) (اس کے راوی شہر بن حوشب ضعیف ہیں )