Sunan Abu Dawood 366

پاکی کا بیان

366Sunan Abu Dawood

جماع کی حالت میں پہنے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنا

حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ سَأَلَ أُخْتَهُ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَهَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الَّذِي يُجَامِعُهَا فِيهِ ؟ فَقَالَتْ: نَعَمْ، إِذَا لَمْ يَرَ فِيهِ أَذًى.

معاویہ بن ابی سفیان ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بہن ام المؤمنین ام حبیبہ ؓ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ اس کپڑے میں نماز پڑھتے تھے جس میں آپ جماع کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: ہاں، جب آپ ﷺ اس میں کوئی گندگی نہ دیکھتے۔

Narrated Umm Habibah (RA) : Muawiyah ibn Abu Sufyan asked his sister Umm Habibah, the wife of the Prophet ﷺ : Would the Messenger of Allah ﷺ pray in the clothe in which he had an intercourse? She said: Yes, when he would not see any impurity in it.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الطھارة ١٨٦ (٢٩٥)، سنن ابن ماجہ/الطھارة ٨٣ (٥٤٠)، (تحفة الأشراف: ١٥٨٦٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤٢٧)، سنن الدارمی/الصلاة ١٠٢ (١٤١٥) (صحیح )