عورتوں کا جنازہ کے ساتھ جانا ممنوع ہے
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا.
ام عطیہ ؓ کہتی ہیں ہمیں جنازہ کے پیچھے پیچھے جانے سے روکا گیا ہے لیکن (روکنے میں) ہم پر سختی نہیں برتی گئی ۔
Narrated Umm Atiyyah (RA) : We were forbidden accompany the biers, but it was not stressed upon us.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٨١٢٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجنائز ٢٩ (١٢٧٨)، صحیح مسلم/الجنائز ١١ (٩٣٨)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٥٠ (١٥٧٧)، مسند احمد (٦/٤٠٨) (صحیح )