عقیقہ کا بیان
حسن سے روایت ہے، وہ کہتے تھے تکلیف اور نجاست دور کرنے سے مراد سر مونڈنا ہے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِمَاطَةُ الْأَذَى حَلْقُ الرَّأْسِ.
Narrated Al-Hasan (RA) : To remove the injury is the shaving of the head.
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٥٥٦) (صحیح )