عقیقہ کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ كَبْشًا كَبْشًا.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حسن اور حسین کی طرف سے ایک ایک دنبہ کا عقیقہ کیا۔
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ sacrificed a ram for both al-Hasan and al-Husayn each (Allah be pleased with them).
Notes · وضاحت
١ ؎: سنن نسائی میں کبشین کبشین یعنی دو دو دنبے کی روایت ہے، اور یہی زیادہ صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٦٠١١)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/العقیقة ٣ (٤٢٢٤) (صحیح) لکن في روایة النسائي:” کبشین کبشین “، وھوالأصح