Sunan Abu Dawood 2794

قربانی کا بیانSacrifices
صحیح

قربانی کا جانور کس قسم کا بہتر ہے؟

انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سینگ دار ابلق دنبوں کی قربانی کی، اپنا دایاں پاؤں ان کی گردن پر رکھ کر بسم اللہ، اللہ أكبر کہہ کر انہیں ذبح کر رہے تھے۔

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحَّى بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ يَذْبَحُ وَيُكَبِّرُ وَيُسَمِّي وَيَضَعُ رِجْلَهُ عَلَى صَفْحَتِهِمَا.

Narrated Anas (RA) : The Prophet ﷺ sacrificed two horned rams which were white with black markings, slaughtered, and uttered: Allah is Most Great. and mentioned Allahs name and placed his foot on their sides.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١٣٦٤) (صحیح )