Sunan Abu Dawood 2793

قربانی کا بیان

2793Sunan Abu Dawood

قربانی کا جانور کس قسم کا بہتر ہے؟

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا وَهْيبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ سَبْعَ بَدَنَاتٍ بِيَدِهِ قِيَامًا، وَضَحَّى بِالْمَدِينَةِ بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے ہاتھ سے سات اونٹ کھڑے کر کے نحر کئے اور مدینہ میں دو سینگ دار مینڈھوں کی قربانی کی جن کا رنگ سیاہ اور سفید تھا (یعنی ابلق تھے سفید کھال کے اندر سیاہ دھاریاں تھیں) ۔

Narrated Anas (RA) : The Prophet ﷺ sacrificed seven camels standing with his own hand, and sacrificed at Madina two horned rams which were white with black markings.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ٢٤ (١٥٤٧)، ٢٥ (١٥٤٨)، ٢٧ (١٥٥١)، ١١٩ (١٧١٥)، الجہاد ١٠٤ (٢٩٥١)، ١٢٦ (٢٩٨٦)، صحیح مسلم/صلاة المسافرین ١ (٦٩٠)، سنن النسائی/الضحایا ١٣ (٤٣٩٢)، وقد مضی ہذا الحدیث برقم (١٧٩٦)، ( تحفة الأشراف: ٩٤٧) (صحیح )