جنگ میں کو ڈورڈ (خفیہ اشارہ) استعمال کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَن سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنْ بُيِّتُّمْ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ حم لَا يُنْصَرُونَ.
مہلب بن ابی صفرہ کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی ہے جس نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: اگر دشمن تمہارے اوپر شب خون ماریں تو تمہارا شعار (کوڈ) حم لا ينصرون ١ ؎ ہونا چاہیئے ۔
Narrated A man who heard the Prophet: Al-Muhallab ibn Abu Sufrah said: A man who heard the Prophet ﷺ say: If the enemy attacks you at night, let your war cry be Ha-Mim. They will not be helped.
Notes · وضاحت
١ ؎: اللہ کی قسم دشمنوں کو اللہ کی تائید و نصرت حاصل نہیں ہوگی بلکہ وہ مغلوب رہیں گے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجھاد ١١ (١٦٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٥٦٧٩)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ السیر (٨٨٦١)، الیوم واللیلة (٦١٧)، مسند احمد (٤/٦٥، ٥/٣٧٧) (صحیح )