Sunan Abu Dawood 2596

جہاد کا بیان

2596Sunan Abu Dawood

جنگ میں کو ڈورڈ (خفیہ اشارہ) استعمال کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ زَمَنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ شِعَارُنَا أَمِتْ أَمِتْ.

سلمہ بن الاکوع ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے ابوبکر ؓ کے ساتھ نبی اکرم ﷺ کے زمانہ میں غزوہ کیا تو ہمارا شعار أمت أمت ١ ؎ تھا۔

Ilyas bin Salamah (bin Al Akwa) said on the authority of his father “We went on an expedition with Abu Bakr (Allaah be pleased with him) in the time of the Messenger of Allah ﷺ and our war cry was “Put to death” “Put to death”. ”

Notes · وضاحت
١ ؎: اے مدد کرنے والے دشمن کو فنا کر۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/ الجہاد ٣٠ (٢٨٤٠)، (تحفة الأشراف: ٤٥١٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٤٦)، سنن الدارمی/السیر ١٥(٢٤٩٥)، ویأتی ہذا الحدیث برقم (٢٦٣٨) (حسن صحیح )