ننگی تلوار دینے کی ممانعت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُقَدَّ السَّيْرُ بَيْنَ أُصْبَعَيْنِ.
سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے چمڑے کو دو انگلیوں کے درمیان رکھ کر کاٹنے سے منع فرمایا۔
Narrated Samurah ibn Jundub (RA) : The Messenger of Allah ﷺ prohibited to cut a piece of leather between two fingers.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٤٥٧٧) (ضعیف) (حسن بصری مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے )