Sunan Abu Dawood 2588

جہاد کا بیان

2588Sunan Abu Dawood

ننگی تلوار دینے کی ممانعت

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ننگی تلوار (کسی کو) تھمانے سے منع فرمایا ١ ؎۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ prohibited to hand the drawn sword.

Notes · وضاحت
١ ؎: اسی طرح کوئی بھی ایسا ہتھیار لے کر راستہ میں یا مجمع میں چلنا جس سے نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو ممنوع ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الفتن ٥ (٢١٦٣)، (تحفة الأشراف: ٢٦٩٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٠٠، ٣٦١) (صحیح )