Sunan Abu Dawood 2577

جہاد کا بیان

2577Sunan Abu Dawood

آگے بڑھنے کی شرط کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ وَفَضَّلَ الْقُرَّحَ فِي الْغَايَةِ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے گھوڑ دوڑ کا مقابلہ کرایا اور پانچویں برس میں داخل ہونے والے گھوڑوں کی منزل دور مقرر کی۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ used to hold a race between horses and kept the one in the fifth year at a long distance.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٨٠٦٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٦١، ٩١، ١٥٧) (صحیح )