آگے بڑھنے کی شرط کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُضَمِّرُ الْخَيْلَ يُسَابِقُ بِهَا.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی اکرم ﷺ گھوڑ دوڑ کے لیے گھوڑوں (کو چھریرا) پھرتیلا بناتے تھے۔
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ used to make lean by training horses which he employed in the race.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٨١٢٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٨٦) (صحیح )