Sunan Abu Dawood 2557

جہاد کا بیان

2557Sunan Abu Dawood

نجاست کھانے والے جانوروں پر سواری کی ممانعت

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نُهِيَ عَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ گندگی کھانے والے جانور کی سواری سے منع کیا گیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : It has been prohibited to ride the beast which eats dung.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٧٥٨٩) (صحیح )