Sunan Abu Dawood 2556

جہاد کا بیان

2556Sunan Abu Dawood

جانوروں کے گلے میں گھنٹی باندھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فِي الْجَرَسِ مِزْمَارُ الشَّيْطَانِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے گھنٹی کے بارے میں فرمایا: وہ شیطان کی بانسری ہے ۔

Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying “The bell is a wooden wind musical instrument of Satan. ”

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٤٠٢٥)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/اللباس ٢٧ (٢١١٤)، مسند احمد (٢/٣٦٦) (صحیح )