Sunan Abu Dawood 2383

روزوں کا بیان

2383Sunan Abu Dawood

روزہ دار کے لئے بوسہ لینا جائز ہے

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُقَبِّلُ فِي شَهْرِ الصَّوْمِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ماہ رمضان کے مہینے میں بوسہ لیتے (لے لیا کرتے) تھے۔

Narrated Aisha (RA) : The Prophet ﷺ used to kiss (me) during the month of fasting.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ١٢ (١١٠٦)، سنن الترمذی/الصیام ٣١ (٧٢٧)، سنن ابن ماجہ/الصیام ١٩ (١٦٨٣)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٢٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/١٣٠، ٢٢٠، ٢٥٦، ٢٥٨، ٢٦٤ )