Sunan Abu Dawood 2382

روزوں کا بیان

2382Sunan Abu Dawood

روزہ دار کے لئے بوسہ لینا جائز ہے

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَلَكِنَّهُ كَانَ أَمْلَكَ لِإِرْبِهِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں بوسہ لیتے اور چمٹ کر سوتے، لیکن آپ ﷺ اپنی خواہش پر سب سے زیادہ قابو رکھنے والے تھے۔

Narrated Aisha (RA) : The Messenger of Allah ﷺ used to kiss and embrace while he was fasting, but he was the one of you who had most control over his desire.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ١٢ (١١٠٦)، سنن الترمذی/الصوم ٣٢ (٧٢٩)، (تحفة الأشراف: ١٥٥٠، ١٥٩٣٢، ١٧٤٠٧)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٢٤ (١٩٢٨)، سنن ابن ماجہ/الصیام ١٩ (١٦٨٤)، موطا امام مالک/الصیام ٦(١٨)، مسند احمد (٦/٢٣٠)، سنن الدارمی/المقدمة ٥٣ (٦٩٨) والصوم ٢١ (١٧٦٣) (صحیح )